سرینگر//حکومت نے جمعہ کے روز ایک آرڈڑ جاری کرتے ہوئے جموں کشمیر میں سبھی تعلیمی ادارے اور تربینی مراکز15جون 2020تک بند رکھنے کے احکامات جاری کئے۔
یاد رہے کہ سبھی تعلیمی ادارے کورونا وائرس کے عالمی وبا کے پیش نظر کم و بیش گذشتہ تین ماہ سے مسلسل بند پڑے ہیں۔