Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

انڈیا کا نام بھارت کرنے سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت نہیں ہوسکی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2020 4:51 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//ملک کا انگریزی نام’انڈیا‘کو تبدیل کر کے’بھارت‘یا’ہندوستان‘کرنے سے متعلق ایک درخواست پر سپریم کورٹ میں منگل کو بھی سماعت نہیں ہوسکی۔اب اس پر بدھ کو غور کیا جائے گا۔معاملے کی سماعت آج پہلے سے متعین تھی،لیکن چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے کی عدم موجودگی کی وجہ سے اسے کل تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
سپریم کورٹ ویب سائٹ پر اپلوڈ کی گئی ایک نوٹس کے مطابق،جسٹس بوبڑے کی غیرحاضری کے سبب ان کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے ا?ج درج تمام معاملوں کی سماعت ملتوی کی گئی ہے۔اب ان معاملوں کی سماعت کل یعنی 3 جون کو ہوگی۔ان میں نمہ نامی شخص کی وہ درخواست بھی شامل ہے جس میں ملک کانام انڈیا کے بدلے بھارت یا ہندوستان کرنے کے لئے آئین کے آرٹیکل 1 میں ترمیم کی ہدایت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ متعلقہ درخواست پر سماعت 29 مئی کو نہیں ہوسکی تھی،کیونکہ چیف جسٹس اس روز بھی موجود نہیں تھے۔اس کے بعد سماعت کے لئے ا?ج کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
درخواست گذار نے انڈیا لفظ کو استعمار اورغلامی کی علامت قرار دیتے ہوئے ایکٹ ایک میں ترمیم کی مرکز کو ہدایت دینے کی درخواست کی ہے۔درخواست گذار نے یہ عرضی وکیل راجکشور چودھری کے ذریعہ دی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کی جگہ بھارت کرنے سے ملک میں ایک قومی جذبہ بیدار ہوگا۔درخواست گذار نے اپنی عرضی میں 15نومبر 1948کو ہوئے آئین کے مسودے کا بھی تذکرہ کیا ہے،جس میں آئین کے مسودہ ایک کے آرٹیکل ایک پر بحث کرتے ہوئے ایم اننتشینم اینگراور سیٹھ گووند داس نے انڈیا کی جگہ بھارت ،بھارت ورس،ہندوستان ناموں کو اختیار کرنے کی وکالت کی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

افسانوی مجموعہ’’تسکین دل‘‘ کا مطالعہ چند تاثرات
کالم
نظموں کا مجموعہ ’’امن کی تلاش میں‘‘ اجمالی جائزہ
کالم
’’تذکرہ‘‘ — ایک فراموش شدہ علمی اور فکری معجزہ تبصرہ
کالم
حیراں ہوں دِل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں ؟ ہمارا معاشرہ
کالم

Related

صفحہ اول

سکولوں میں سوچھتاکہاں؟ ۔26.6فیصد میں لڑکیوں کیلئے بیت الخلاء نہیں ،6فیصد میں بند

July 18, 2025
صفحہ اول

شہر میں دست،قے اور پیٹ درد میں مبتلا 60فیصد مریضوں میں انفیکشن کی نشاندہی جون اور جولائی میں مضر صحت پانی پینے سے اضافہ ریکارڈ:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ

July 18, 2025
صفحہ اول

ٹی آر ایف امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دی

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?