Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 26, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

شیش باغ نوہٹہ میں چھاپہ

۔3 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

 
سرینگر//سرینگر پولیس نے سماجی بدعات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے نوہٹہ میں ایس ایچ او کی قیادت میں پولیس ٹیم نے شیش باغ قبرستان میں قمار بازوں کے اڈے پر چھاپہ ڈال کر وہاں تین جواریوںنثار احمد گنائی ، فاروق احمداور فاروق احمد گنائی ساکناں نرورہ کی گرفتاری عمل میں لاکر اُن کے قبضے سے 12020 روپیہ کی رقم اور تاش کے پتے برآمد کرکے ضبط کئے ۔ پولیس نے اس سلسلے میںکیس زیر ایف آئی آر نمبر  28/2020  متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا۔ پولیس نے عوام الناس سے گزارش کی ہے کہ سماج میں پھیلی برائیوں کو قلع قمع کرنے کیلئے پولیس کو اپنا دست تعاون پیش کریں تاکہ تمام طرح کے سماجی بدعات کو جڑ سے اکھاڑ پھینک دیا جاسکے۔
 

یوتھ نیشنل کانفرنس کے کنوینئرکی  والــدہ فــوت

پارٹی کا اظہارِ تعزیت
 
سرینگر// نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگراور صوبائی صدر ناصر اسلم وانی نے یوتھ نیشنل کانفرنس کے کنوینئر تنویر احمد بٹ ساکن شاہ محلہ نواب بازار کی پارسا اور نیک سیرت والدہ نسبتی(اہلیہ محترمہ مرحوم غلام قادر پوش) کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور اس سانحہ ارتحال پر مرحومہ کے جملہ سوگوران کیساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کی جنت نشینی اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔ پارٹی کے سینئر لیڈر پیر آفاق احمد، صوبائی یوتھ صدر سلمان علی ساگر، یوتھ لیڈران مبارک گل اور احسان پردیسی نے بھی تعزیت کا اظہا رکیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاراگ جین’را‘ کے نئے سربراہ مقرر
برصغیر
اودھم پور انکاؤنٹر:بسنت گڑھ جنگلاتی علاقے میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
جموں کے بشناہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025
شہر نامہ

تیل بل نالہ میں کمسن لڑکا غرقآب

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?