Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

’’شب ‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 28, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
ماں اپنی بیٹیوں کو یہ سمجھاتے ہوئے کہہ رہی تھی۔
’’آج کی شب بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔آج کی شب میں زندگی اور موت کے فیصلے لکھے جاتے ہیں اس لئے اللہ کی بارگاہ میںگڑگڑاتے ہوئے اپنی لمبی عمر کے لئے دعا مانگو۔۔اور گناہوں سے مغفرت۔۔‘‘
اتنے میں گھر کا اکلوتابیٹا عابدیہ کہتے ہوئے کچن میں داخل ہوا۔
’’مما۔۔۔۔۔مما مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہے جلدی سے کھانا پروسو۔‘‘
ماں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا۔’’تو میں کہہ رہی تھی کہ آج تم شب بھر بیدار رہوگی۔‘‘
یہ سُن کر بیٹے نے اصرار کرتے ہوئے کہا۔’’مما۔۔۔۔۔مما  میں بھی شب بیداری کروں گا۔‘‘
بیٹے کے تئیں محبت نے ماںکو یہ کہنے کے لئے آمادہ کردیا۔’’بیٹے تم ابھی چھوٹے ہو۔تم کھانا کھا کے سو جائو۔‘‘
بیٹے نے طاق پر رکھے پیالے کو فرش پرپٹخ کرغصہ بھرے لہجے میں کہا۔’’ماں۔۔۔  میں دن بھر پڑھائی کرتا رہتا ہوں۔آج مجھے شب بیداری کی اجازت دے دو۔‘‘
’’کیوں اتنی ضد کرتے ہو بیٹے۔۔۔۔‘‘
’’مما۔۔۔۔۔۔میری پیاری مما۔میں نے کئی دنوں سے اپنے فیس بک کے اکائونٹ کے ویڈیوز نہیں دیکھے ہیں۔۔۔۔ٖ!!!
 
 دلنہ بارہمولہ،موبائل نمبر:-9906484847
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں
بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل
خطہ چناب
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہے | کچھ عناصر ٹی آر ایف کی زبان بولتے ہیں پولیس اور سیکورٹی فورسز امن کو یقینی بنانے اور ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کیلئے پُرعزم:ایل جی
جموں
چرارشریف میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز
سپورٹس

Related

ادب نامافسانے

کیچڑ میں کھلا کنول افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

چمکتی روشنیوں کا اندھیرا افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

آفت کے بعد افسانہ

July 19, 2025
ادب نامافسانے

تو مہکے میں مرجائوں افسانہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?