سرینگر//معروف ماہر تعلیم آغا اشرف علی گذشتہ رات کے دوران اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے۔
اُن کے گھریلو ذرائع نے بتایا کہ آغا اشرف علی نے رات قریب پونے بارہ بجے آخری سانس لی۔
آغا اشرف علی نے جموں کشمیر میں مسلمانوں کی تعلیم میں کلیدی کردار نبھایا ہے۔