سرینگر//جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے منگل کے روز کئی گاوں کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
حکام کے مطابق یہ آپریشن کھانیتار اور نزدیکی گاوں میں مشکوک نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد شروع کیا گیا۔
ایس ایس پی پونچھ رمیشن انگرال کے مطابق علاقے میںسیکورٹی فورسز کی طرف سے گھر گھر تلاشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔