Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

مشرقی لداخ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی قیادت میں میٹنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2020 3:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کے سلسلے میں حالیہ سرگرمیوں کے پیش نظر یہاں ایک اعلی سطح کی میٹنگ میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق مسٹر راجناتھ سنگھ نے لائن آف ایکچول کنٹرول کی تازہ صورتحال پر آرمی چیف اور قومی سلامتی سے وابستہ عہدیداروں سے بات چیت کی اور آئندہ کے منصوبے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اس میٹنگ میں آرمی چیف جنرل منوج مِکونڈ نارونے نے 29 اور 30اگست کی درمیانی شب پیگانگ جھیل کے جنوبی کنارے پر چینی فوج کی سرگرمیوں سے وزیر دفاع کو آگاہ کیا۔ 
وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان جاری کرکے کہا تھا کہ چینی فوجی دستوں نے پھر سے مشرقی لداخ میں مذموم حرکت کی اور 29 اور 30 ??اگست کی درمیانی شب دونوں ممالک کے مابین معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جوں کی توں صورتحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کی، جس کا ہندوستانی فوجی دستے نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔
آرمی چیف نے انہیں چین کے ساتھ اس معاملے میں کمانڈر سطح پر ہونے والی بات چیت سے بھی مطلع کیا۔
واضح رہے کہ تازہ ترین پیشرفت کی وجہ سے، دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تین مہینے سے بھی زائد عرصہ سے جاری تعطل کے مزید طول پکڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ اس سے سرحدی کشیدگی پھر سے بڑھ گئی ہے اور دونوں ممالک کی فوج سرحد پر اپنی موجودگی بڑھانے میں مصروف ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین
سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری

July 7, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترین

ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?