Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ہند – چین تعطل برقرار،فوجی حکام مسلسل تیسرے دن بات چیت میں مصروف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 2, 2020 3:05 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// مشرقی لداخ میں پینگانگ جھیل کے قریب گذشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد سے ہندوستان اور چینی فوجی حکام کے مابین مسائل کے حل کے لئے بدھ کومسلسل تیسرے دن میٹنگ جاری ہے اس سے قبل پیر اور منگل کو ، دونوں فریقوں کے درمیان بریگیڈ کمانڈر کی سطح کے مذاکرات کے بعد ، آج صبح دس بجے مذاکرات کا تیسرا دور پھر شروع ہوا۔
 چین کی درخواست پر ، چشول مولڈو میں ہونے والی بات چیت میں پینگانگ جھیل کے جنوبی کنارے پرگذشتہ ہفتے ہوئے واقعہ سے متعلق مسئلوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس بات چیت کا مقصد تازہ ترین واقعات کے بعد ایک بار پھر سرحدی کشیدگی پر برقرار تناو¿ کو کم کرنا اور حالات کو معمول پر لانا ہے۔
 ذرائع کے مطابق فریقوں کے درمیان پہلے دور میں دو مذاکرات میں کسی مسئلے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
اس دوران تازہ واقعات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے چین ،نیپال اور بھوٹان سے متصل سرحدوں پر تعینات سلامتی دستوں کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔ہندوستان تبت سرحد پولیس کو اتراکھنڈ،اروناچل پردیش،ہماچل پردیش، لداخ اور سکم میں جبکہ بارڈر فورس کو نیپال اور بھوٹان سرحد پر سخت نگرانی رکھنے کو کہا گیا ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو قومی سلامتی مشیر،چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل بیپن راوت ،فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے اور ڈائرکٹر جنرل ملٹری آپریشنز اور دیگر اعلی عہدے داروں کے ساتھ اعلی سطحی میٹنگ میں حالات کا جائزہ لیا اور مستقبل کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025
برصغیر

عالمی سطح پر ہندوستان کی شاندارکارکردگی | ویتنام کے وزیر اعظم کی مودی کو مبارکباد

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?