سرینگر//جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعہ کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین معرکہ آرائی شروع ہوئی۔
یہ معرکہ آرائی پلوامہ کے ببہ ہار گاوں میں اُس وقت شروع ہوئی جب فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا جس کے دوران اُن کا سامنا جنگجوﺅں سے ہوا ۔
ذرائع کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کا شروع کیا گیا مشترکہ آپریشن جاری ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے