Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

پوراملک سرحد پر ڈٹے فوج کے ساتھ کھڑا ہے: وزیر اعظم مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2020 11:01 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو پارلیمنٹ ہاو¿س کمپلیکس میں کہا ” پورا ملک سرحد پر کھڑے فوجی جوانوں کے پیچھے کھڑا ہے“۔
آج سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے لئے پارلیمنٹ ہاو¿س کمپلیکس پہنچے مودی نے چین کے ساتھ سرحد پر کشیدگی کے دوران فوج کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ”ہماری فوج کے بہادر فوجی سرحد پرڈٹے ہوئے ہیں – پوری ہمت کے ساتھ ، جذبہ کے ساتھ ، بلند حوصلوں کے ساتھ دشوار گذار پہاڑیوں میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ جس اعتماد کے ساتھ وہ ڈٹے ہوئے ہیں ، اس ایوان اور سیشن کی خاص ذمہ داری ہے کہ ایوان کے تمام ممبران ایک جذبہ سے یہ پیغام دیں گے کہ فوج کے جوانوں کے پیچھے پارلیمنٹ اور ممبران پارلیمنٹ کے ذریعے ملک فوج کے جوانوں کے پیچھے کھڑا ہے۔“
وزیر اعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ کا یہ اجلاس مخصوص ماحول میں شروع ہو رہا ہے۔ کورونا اور فرائض کے درمیان تمام اراکین پارلیمنٹ نے فرض کا راستہ منتخب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سیشن میں کئی اہم فیصلے ہوں گے۔ بہت سے معاملوں پر بحث ہوگی۔ لوک سبھا میں جتنی زیادہ بحث ہوگی ، یہاں جتنی گہری اور متنوع سے بھری بحث ہوتی ہے اتنا ہی ایوان اور ملک کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بار بھی تمام ممبران پارلیمنٹ مل کر اس عظیم روایت میں اپنا بیش قیمت تعاون دیں گے۔
 مودی نے کہا کہ کورونا کے حالات میں جن انتباہ اور چوکسی کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے اس پر عمل کرنا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ویکسین جلد از جلد دنیا کے کسی بھی کونے سے دستیاب ہو اور ہمارے سائنسداں بھی جلد سے جلد اس ویکسین کو تیار کرنے میں کامیاب ہوں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?