Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

حوالہ کیس:ای ڈی چارج شیٹ میں محبوس شبیر شاہ کی اہلیہ بلقیس بھی ملزم قرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 17, 2020 3:39 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے محبوس علیحدگی پسند لیڈر شبیر شاہ کی اہلیہ ڈاکٹر بلقیس شاہ کو 2005کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم کے طور شامل کیا ہے۔یہ کیس شبیر شاہ اور محمد اسلم وانی کیخلاف درج ہے اور ان پر حوالہ رقم حاصل کرنے کا الزام ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بلقیس کا نام چارج شیٹ کے ضمیمہ میں شامل کیا ہے جو گذشتہ روز دلی کی ایک عدالت میں پیش کی گئی۔اس کیس کی شنوائی ایڈیشنل سیشن جج دھرمندر رانا 10نومبر کو کریں گے۔
چارج شیٹ سرکاری وکلاءاین کے مٹا اور راجیو اواستھی نے عدالت کے سامنے پیش کی جس میں کہا گیا کہ بلقیس شاہ نے اپنے شوہر شبیر شاہ کے ہمراہ 2.08کروڑ روپے اسلم وانی سے حاصل کئے۔
چارج شیٹ میں مزید کہا گیا کہ اسلم نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ اس نے یہ ساری نقدی شبیر شاہ اور تین موقعوں پر اُن کی اہلیہ بلقیس شاہ کو دیدی۔
 ای ڈی چارج شیٹ میں کہا گیا”بلقیس نے رقم یہ جاننے کے باوجود لے لی کہ اُن کے شوہر کے پاس آمدن کا کوئی ذریعہ نہیں ہے “۔
چارج شیٹ کے مطابق اس سے یہ بات صاف ظاہر ہوتی ہے کہ ڈاکٹر بلقیس اپنے شوہر کی ”غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں“ میں شریک رہی ہیں۔
ای ڈی کے مطابق شبیر شاہ اور اُن کی اہلیہ بلقیس شاہ نے حوالہ کے ذریعے بھاری رقم حاصل کی ہے اور اس سے منقولہ و غیر منقولہ جائیداد بنائی ہے۔
چارج شیٹ میں بلقیس شاہ کو حوالہ رقم حاصل کرنے میں ملوث قرار دیا گیا ہے جس کی بنا پر ای ڈی نے چارج شیٹ کے ضمیمہ میں اس کا نام اضافی ملزم کے طور شامل کیا ہے۔
ای ڈی کے مطابق شبیر شاہ حوالہ کیس کا بنیادی ملزم ہے جس نے بھارت کے باہر سے غیر قانونی رقومات حاصل کی ہیں۔
یاد رہے کہ شبیر شاہ جولائی2017سے تہاڑ جیل میں مقید ہے۔
شاہ اور اسلم وانی کیخلاف پہلے ہی اس کیس میں چارج شیٹ پیش کی گئی تھی، اب گذشتہ روز ای ڈی نے چارج شیٹ کا ضمیمہ پیش کرتے ہوئے بلقیس کو بھی ملزم قرار دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?