Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

سنُو ذرا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 27, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سُنو ذرا
کُون ہو تم 
کیوں ہو مجھ سے یُوں مخاطب ؟
تیرے ہاتھ میں یہ قلم و کاغذ 
کیا کوئی درد لکھنے جارہے ہو ؟
کیا درد تحریر ہو پا رہے ہیں؟
 
سُنو ذرا 
اگر ہو محبتوں کی کتاب لکھنا 
ساتھ میں وفا کا نصاب لکھنا 
نہ ہی بدلنا تیور 
نہ کبھی اپنا لہجہ 
خزاں کی رُت میں بھی 
لہجہ اپنا گُلاب لکھنا 
سنُو اگر ہو کچھ وقت کو لکھنا 
تو وقت سے یہ کہہ تم دینا 
کہ میری آنکھوں میں نیا
خواب نہ دینا 
پھر مجھے رتجگوں کا 
عذاب نہ دینا 
کہ میں ہوں اِک حساس سی لڑکی 
خاموش اور اداس سی لڑکی 
گُماں میں رہنا نہیں گوارا 
حقیقتوں میں ہوں میں رہتی 
حساسیت نے ہے مجھ کو مارا 
بےتحاشہ ہوں میں سُوچتی 
درد دلوں کے ہوں میں لکھتی 
درد رہتی ہوں میں چُنتی 
خواب اب کم ہی ہوں میں بُنتی
 
سُنوذرا 
اگر ہو تمہیں غزل لکھنا 
تو درد کو تم قافیہ لکھنا 
اشکوں کو تم ردیف لکھنا 
مطلع میں چشمِ تر لکھنا 
ہاں ہاں دیدہِء تر لکھنا 
حُسنِ مطلع جب لکھنے لگو گے 
چند شکستہ خواب لکھنا 
لکھنے لگو جب بیت الغزل تم 
اذیتوں کے عذاب لکھنا 
مقطع میں خود کو حساؔس لکھنا
رکھنا لبوں پر خُوش نُمائی 
خود کو نہ تم اداس لکھنا 
 
سُنو ذرا 
جب تعریف ہونٹوں کی 
لکھنے لگو تم 
نہ میر ؔ کی طرح 
پنکھڑی ِگلاب لکھنا 
لکھ کر آہیں ،خاموشیاں 
چپ کا عذاب لکھنا 
سُنو آنکھوں کو 
جھیل مت لکھنا 
چند ریزہ ریزہ 
خواب لکھنا 
رتجگوں کے 
عذاب لکھنا 
میری آنکھوں کی 
سوکھی پُتلیوں سے 
چِپکے چند شکستہ خواب لکھنا 
 
شمیمہ صدیق شمیؔ
چک سید پورہ شوپیان
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?