Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

کورونا سے بچاﺅ کیلئے وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں ’عوامی تحریک‘ کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 8, 2020 11:24 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے آنے والے دنوں میں تہواروں، موسم سرما اور معیشت کی حالت کے پیش نظر عالمی وبا کوڈ 19 کے خلاف تحفظ کے لئے جمعرات کے روز ایک ’عوامی تحریک‘ کا آغاز کیا۔ انہوں نے نعرہ دیا ’جب تک دوائی تب تک ڈھلائی نہیں‘۔
 مودی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ”آیئے کورونا سے لڑنے کے لئے متحد ہوں! ہمیشہ یاد رکھیں، ماسک پہنیں۔ اپنے ہاتھوں کو صاف رکھیں۔ سماجی فاصلے بنائے رکھیں۔ دو گز کی دوری رکھیں“۔ انہوں نے لکھا ”جب تک دوائی تب تک ڈھلائی نہیں“۔
ایک اور ٹویٹ میں وزیر اعظم نے لکھا ”ملک میں کووڈ۔19 کے خلاف جنگ لوگوں کے ذریعے لڑی جارہی ہے اور ہمارے کورونا جانبازوں کو اس سے بہت زیادہ طاقت ملتی ہے۔ ہماری اجتماعی کوششوں سے بہت سی زندگیاں بچانے میں مدد ملی ہے۔ ہمیں اس لڑائی کو جاری رکھنا ہوگا اور ہمارے شہریوں کو وائرس سے بچانا ہوگا“۔
قبل ازیں اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر پرکاش جاو¿ڈیکر نے بدھ کے روز کہا تھا کہ کورونا سے دفاع کا ہتھیار ماسک پہننا، معاشرتی فاصلے پر عمل کرنا اور بار بار ہاتھ دھونا ہے۔ اس اصول کے بعد عوامی مقامات پر ان اقدامات کے بارے میں بیدار پھیلانے کی مہم چلائی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد
تازہ ترین
اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو
تازہ ترین
بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?