اسٹاک ہوم// امن کا نوبل انعام اس مرتبہ اقوام متحدہ کے خوراک کے ادارے (ورلڈ فوڈ پروگرام) کو دیا جائے گا۔
یہ اعلان دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی نارویجن اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے کیا ہے۔
کمیٹی کے مطابق عالمی ادارہ خوراک نے دنیا بھر میں غذا کی منصفانہ فراہمی اور بھوک کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔