Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

گاندربل ضلع میں بھاجپا لیڈر پر حملے کا کیس حل:پولیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 2, 2020 5:22 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//پولیس نے پیر کو دعویٰ کیا کہ 6اکتوبر کو ننر گاندربل میں بھاجپا کے مقامی لیڈر پر جو حملہ ہوا تھا اُس کا کیس حل کیا گیا ہے۔اس حملے میں ایک حملہ آور اور بھاجپا لیڈر کی حفاظت پر مامور اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ننر گاندربل میں غلام قادر نامی بھاجپا لیڈر کے گھر پر جنگجوﺅں نے6اکتوبر کو حملہ کیا۔اس حملے کے دوران لیڈر کی حفاظت پر مامورپولیس اہلکاروں نے بھی گولی چلائی اور طرفین کے مابین گولیاں چلنے کے اس واقعہ میںایک جنگجو شبیر احمد شاہ ساکن ترال اور ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل محمد الطاف ہلاک ہوگئے۔
اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر209کے تحت گاندر بل پولیس تھانے کے اندر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس بیان کے مطابق تحقیقات کے دوران قیصر احمد شیخ ساکن سرچ گاندربل کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جس نے انکشاف کیا کہ وہ حزب المجاہدین سے وابستہ متحرک کارکن ہے اور حملے میں اس کا ہاتھ تھا۔
 پولیس کے مطابق قیصر سے بعد میں ایک پستول، ایک میگزین اور کچھ پاکستانی جھنڈے بر آمد کئے گئے۔پوچھ تاچھ کے دوران انہوں نے اپنے دو ساتھیوں کے بارے میں اطلاع فراہم کی جن میں ہلال احمد میر ساکن برنہ بگ کنگن اور آصف احمد میر ساکن سرچ گاندربل شامل تھے اور ان دونوں کو بھی گرفتار کرکے اُن کی تحویل سے ایک اور پستول ،گولہ بارود،پاکستانی جھنڈے اور دوسرا قابل اعتراض سامان بر آمد کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار
تازہ ترین
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین
سَمسَن، بڈگام میں موبائل نیٹ ورک غائب، طلباء شدید مشکلات سے دوچار
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم میلہ کولکتہ 2025کا افتتاح||یوٹی میں پھر سیاحت کی ہوا چلی جموں وکشمیر محفوظ او رپُر سکون، مغربی بنگال کیساتھ دیرینہ باہمی شراکت:وزیر اعلیٰ

July 10, 2025
صفحہ اول

بجلی ٹرانسفارمر دھماکہ پولیس کانسٹبل جاں بحق

July 10, 2025
صفحہ اول

مرکز حفاظت یقینی بنائے جموں وکشمیر سے خوفزدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں:ممتا بنر جی

July 10, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ کے کھنیتر ٹاپ سے سکیورٹی فورسزنے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?