Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

نئے اراضی قوانین جموں و کشمیر کی ترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے: ایل جی سنہا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2020 4:11 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ نئے اراضی قوانین یونین ٹریٹری کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوں گے انہوں نے کہا کہ زرعی اراضی میں سے کسی باہری شخص کو ایک انچ بھی نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو رزگار فراہم کرنے کے لئے سنجیدگی سے اقدام کئے جا رہے ہیں۔
موصوف نے ان باتوں کا اظہار ایک نیوز چینل کے ساتھ اپنے ایک انٹریو کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا”جموں و کشمیر میں 88 فیصد اراضی زرعی ہے اس میں سے باہر کے کسی بھی شخص کو ایک انچ بھی نہیں دی جائے گی۔ نئے اراضی قوانین جموں وکشمیر کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہوں گے“۔
ان کا کہنا تھا”ہم یہاں انڈسٹریل سٹیٹ بنانا چاہتے ہیں، آئی ٹی سٹی اور آئی ٹی پارک بنانا چاہتے ہیں تاکہ یہاں کے عام لوگوں کو بھی پرائیویٹ سیکٹر کی تمام سہولیات میسر ہوں، انہیں بھی روزگار ہو، بہتر ہسپتال ہوں“۔
 سنہا نے کہا ” ہم جموں و کشمیر میں نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کے لئے سنجیدگی سے اقدام کر رہے ہیں“۔
انہوں نے کہا”جموں و کشمیر کی بے روزگاری کی شرح ملک کی بے روزگاری کی شرح سے دوگنا ہے۔ یہ یہاں پچھلے70 برسوں کی ناکامیوں کا نتیجہ ہے، ہم اس سلسلے میں سنجیدگی سے اقدام کر رہے ہیں، صنعتی کارخانوں کے قیام سے بے روزگاری دور ہوگی اور نئی انڈسٹریل پالیسی سے آنے والے تین برسوں میں وہاں سے تیس ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی“۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ سرکاری سطح پر مختلف محکموں میں گیارہ ہزار اسامیوں کو مشتہر کیا گیا ہے اور مزید تیرہ ہزار پوسٹس کو مشتہرکرنے کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار
تازہ ترین
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین
سَمسَن، بڈگام میں موبائل نیٹ ورک غائب، طلباء شدید مشکلات سے دوچار
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹورازم میلہ کولکتہ 2025کا افتتاح||یوٹی میں پھر سیاحت کی ہوا چلی جموں وکشمیر محفوظ او رپُر سکون، مغربی بنگال کیساتھ دیرینہ باہمی شراکت:وزیر اعلیٰ

July 10, 2025
صفحہ اول

بجلی ٹرانسفارمر دھماکہ پولیس کانسٹبل جاں بحق

July 10, 2025
صفحہ اول

مرکز حفاظت یقینی بنائے جموں وکشمیر سے خوفزدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں:ممتا بنر جی

July 10, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ کے کھنیتر ٹاپ سے سکیورٹی فورسزنے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?