Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

علاج سے مبینہ طور انکار کے بعد حاملہ خاتون نے بانڈی پورہ اسپتال کے صحن میں بچے کو جنم دیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2020 4:04 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//شمالی ضلع بانڈی پورہ میں ایک 30 سالہ حاملہ خاتون نے اسپتال کے صحن میں بچے کو جنم دیا۔اسپتال کے ڈاکٹروں نے مذکورہ خاتون کو کورونا میں مبتلاءقرار دینے کے بعد مبینہ طور اُس کے علاج سے انکار کیا جس کیخلاف عوامی حلقوں میں غم و غصہ پایا جارہا ہے۔
خاتون کے گھروالوں کے مطابق حاملہ خاتون کی حالت انتہائی خراب تھی لیکن ڈاکٹروں نے مبینہ طور اُس کا علاج نہیں کیا۔
عینی شاہدین کے مطابق خاتون کےساتھ اسپتالی انتظامیہ کا سلوک غیر انسانی تھا۔
نثار احمد نامی ایک عینی شاہد نے کہا کہ خاتون درد سے تڑپ رہی تھی اور یہ سلسلہ کم و بیش آدھے گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران خاتون نے اسپتال کے گیٹ کے قریب ہی بچے کو جنم دیا۔اس موقع پر خاتون کے رشتہ داروں نے برستی بارش کے درمیان خاتون کے ارد گرد کمبل پھیلا کر پردہ کرنے کی کوشش کی۔
خاتون کے شوہر عبد العزیز بٹ کے مطابق وہ ویون گاوں سے بانڈی پورہ پہنچے تھے جہاں اُنہوں نے صبح دس بجے خاتون کو اسپتال کی نچلی منزل میں قائم زنانہ سیکشن کے اندر پہنچایالیکن ڈاکٹروں نے اُس کو دیکھنے سے انکار کیا حالانکہ وہ شدید درد میں مبتلاءتھی۔
میڈیکل آفیسر ڈاکٹر صوبیا کے مطابق مذکورہ خاتون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔انہوں نے مزید کہا”میں نے اُسے سی ایچ سی حاجن منتقل کیا جہاں کورونا میں مبتلاءحاملہ خواتین کو داخل کیا جاتا ہے لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر خاتون کو ایمبولینس میں لیجانے کے بجائے سڑک پر رکھا گیا جہاں اُس نے بچے کو جنم دیا۔“
ڈاکٹر صوبیا کے مطابق حاملہ خاتون کو علاج فراہم کرنے سے انکار نہیں کیا گیا بلکہ اُسے انجیکشن بھی دیا گیا جس کے بعد اُسے منتقل کیا گیا ۔
ڈاکٹر صوفیا نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ عملہ حاملہ خاتون کے پاس ہی رہا ”لیکن اس کے باوجود جو بھی ہوا ہمیں اُس کا افسوس ہے“۔
میڈیکل سپر انٹنڈنٹ ڈاکٹر بشیر احمد تیلی کے مطابق حاملہ خاتون کورونا مثبت تھی اور اُنہیں اُس کی منتقلی کے بارے میں11بجے فون بھی آیا تھا۔
انہوں نے کہا”میں نے فوراًیمبولینس کیلئے 108ڈائل کیا ۔اس دوران خاتون کا درد بڑھ گیا اور اُس نے اسپتال کے صحن میں بچے کو جنم دیا“۔
 ڈاکٹر بشیر نے دعویٰ کیا کہ بچے کو جنم دینے کے دوران اسپتالی عملہ خاتون کے پاس ہی رہا اور ضروری لوازمات بھی پوری کیں۔ڈاکٹر بشیر کے مطابق زچہ اور بچہ ٹھیک حالت میں ہیں اور وہ خاتون کو پازلپورہ میں قائم کورونا مرکز منتقل کررہے ہیں۔
دریں اثناءضلع کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ اور میڈیکل آفیسر ضلع اسپتال کے نام نوٹس جاری کی ہے۔انہوں نے ایک کمیٹی تشکیل دیکر معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ ایک ہفتے کے اندر تیار کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی
برصغیر
احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات
برصغیر
دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری
برصغیر
مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?