واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی// عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن سے اب تک دنیا میں 15.56 سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس وائرس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد قریب 6.82 کروڑ ہے اور اس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 4.39 کروڑ سے زیادہ ہے۔