Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

تحقیق کے طریقہ کار پر7روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// کشمیر یونیورسٹی میں ’سماجی علوم میں تحقیقی طریقہ کار سے متعلق ایک ہفتہ طویل ورکشاپ ‘ کل اختتام پذیر ہوا۔ورکشاپ کا انعقاد یونیورسٹی کے میڈیا ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر (ایم ای آر سی) اورشعبہ  سوشل ورک (ڈی او ایس ڈبلیو) نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ورکشاپ کے اجلاس کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے رجسٹرار ڈاکٹر نثار احمد میر نے کہا کہ تحقیق کو ڈیزائن اور منصوبہ بند کرنے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے کی ضروریات اور مطالبات کا جواب مل سکے۔انہوں نے کہاکہ تحقیق کو تجسس نے تقویت بخشی ہے اورابھرتے ہوئے محققین کو تحقیق کے بنیادی اصولوں اور اس کے عملی استعمال پر توجہ دینی چاہئے۔ڈاکٹر میر نے کہا کہ’’آپ تحقیق کے ذریعے جو کچھ سیکھتے ہیں اور آخر میں آپ معاشرے کو کیا دیتے ہیں وہ اہم ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ علمی تحقیق کا مقصد صرف علم کی حدود کو آگے بڑھانا نہیں ہے بلکہ تحقیقی آلات اور تکنیک کی تفہیم کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کشمیر یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالروں کے لئے وظائف بڑھانے کے ساتھ ساتھ فیلو شپ کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے۔ایم ای آر سی کی سربراہ ڈاکٹر عالیہ احمد نے ورکشاپ کے بنیادی مقاصد کے بارے میں تفصیل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تحقیقاتی اسکالروں کو مہارت اور صلاحیت  سے آراستہ کرنے کے لئے منعقد کیا گیا تاکہ وہ اپنے متعلقہ مضامین میں موثر تحقیقات کر سکیں اور تحقیق کے وسیع تر تفہیم کو فروغ دینے سے آگاہ کریں۔ ڈی ایس ڈبلیو کی سینئر فیکلٹی ڈاکٹر شازیہ منظور نے کہا کہبین الذریعہ اور باہمی تعاون کا نظریہ تعلیمی اور تحقیقی ثقافت کو فروغ دینے کی سمت ایک مثبت علامت ہے‘‘۔کوڈ 19 وبائی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آگیا ہے لیکن یونیورسٹی میں تحقیقی سرگرمیاں ضروری ہدایات کے مطابق چلتی رہیںگی۔ سینئر فیکلٹی ممبر ناصر مرزا نے ابھرتے ہوئے محققین کی مجموعی دلچسپی کیلئے مستقبل میں ایسے پروگراموں پر زور دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?