Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کپوارہ میں بھاجپا کی ریلی | لوگ بھاری تعداد میں شامل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابی نتا ئج سامنے آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پا رٹی کپوارہ نے ایک ریلی نکالی جس میں لوگو ں کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔بدھ کے روز کپوارہ کے ٹاون ہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک کنونشن منعقد ہوا جس کے بعد پارٹی کارکنو ں نے پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قریشی کی قیادت میں ایک ریلی نکالی جو بائی پاس سڑک سے ہوتے ہوئے مین چوک ریگی پورہ پہنچ گئی ۔اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنو ں نے جمو ں و کشمیر میں پارٹی کی جیت پر جشن منایا اور ڈھول پر رقص کیا ۔اس موقع پر جاوید قریشی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمو ں و کشمیر میں تعمیر و ترقی کے حوالہ سے ایک مثال قائم کی ہے اور اس پارٹی کا مقصد ہے کہ ملک کی ہر ریاست میں یکساں ترقی ہو۔انہو ں نے کہا کہ بی جے پی پورے ملک میں تعمیر و ترقی کی خواہا ںہے، جب کہ ان کی حکومت نے غریب اور پسماندہ لوگو ں کی بھلائی کے لئے کام کیا ۔انہو ں نے عوام کو ا س بات پر مبارک بادی دی کہ انہو ں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امید وارو ں کو ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات میں ووٹ دیکر مثال قائم کی اور عوام کے منڈیت سے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی پورے جمو ںو کشمیر میں اول پارٹی رہی ۔جاوید قریشی نے کہا کہ حریت اور جنگجویت نے یہا ں کے عوام کو دبا کے رکھا تھا تاہم بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوگو ں کے دلو ں سے یہ خوف نکالا اور جمو ں و کشمیر کو ترقی کی راہ کی پر گا مزن کیا ۔انہو ں  نے کہا دفعہ 370ختم ہو نے کے بعد یہا ں کے سیاست دانو ں کی تمام دائو پیچ ختم ہو گئے اور جب سے یہ دفعہ ختم ہو گیا تب سے جمو ں و کشمیر میں میں حالات معمول پرآگئے ہیں ۔بی جے پی کپوارہ نے کہا کہ لوگ امن چاہتے ہیں اور ترقی کے خواہا ں ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?