سرینگر//شمالی ضلع بانڈی پورہ میں پیر کو ایک ڈیڑھ سالہ بچہ دریائے جہلم میں ڈوب کر غرقآب ہوا۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے سادونارا گاوں میں پیش آیا جہاں فیضان احمد گنائی ولد عاشق احمد ساکن پت محلہ پھسل کر دریائے جہلم میں جاگرا۔
حکام نے کہا کہ بعد میںبچے کی لاش بر آمد کی گئی۔