سرینگر//ضلع راجوری میں سنیچر کو کنٹرول لائن پر بھارت اور پاکستان کی افواج کے مابین گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ نوشیرا سیکٹر کے بابا کھوری علاقہ میں پیش آیا۔
حکام نے مزید کہا کہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک آر پار گولہ باری سلسلہ جاری تھا تاہم اس سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔