سرینگر//کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ارشاد اے ناوچو نے پیر کو بتایا کہ یونیورسٹی کے تحت جو انڈر گریجویٹ امتحانات 12اور13جنوری کو لئے جانے طے تھے اُنہیں ملتوی کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملتوی شدہ پرچہ جات کے امتحان کیلئے نئی تاریخوں کا اعلان الگ سے کیا جائے گا۔