Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

زرعی قوانین کے نفاذ پر سپریم کورٹ کا تاحکم ثانی معطلی کا حکم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 12, 2021 2:16 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//عدالت عظمیٰ نے منگل کو اپنے فیصلے میں تینوں زرعی قوانین کے نفاذ کو تاحکم ثانی معطل رکھنے کے احکامات صادر کرلئے۔ زرعی قوانین کو منسوخ کرانے نیز ان سے جڑے دیگر امور پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج مکمل ہوگئی اور کورٹ نے تینوں قوانین پر اگلے احکامات تک پابندی عائد کردی ۔ عدالت عظمی نے اپنے فیصلے میںکہا ” ایک کمیٹی کی تشکیل کی جائے گی جو عدالت کی نگرانی میں کام کرے گی اور کمیٹی میں کن لوگوں کو شامل کیا جائے گا اس کا فیصلہ بھی عدالت ہی کرے گی“۔
عدالت نے وضاحت کرتے ہوئے کہا” ہمیں اس قانون پر روک لگانے کا اختیار ہے لیکن ہم اس پر مستقل پابندی عائد نہیں کریں گے بلکہ یہ پابندی عبوری ہوگی“۔
زرعی قوانین کی مخالفت میں کسانوں کی جانب سے گذشتہ 47 دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی کی سرحد سنگھو بارڈر، ٹیکری بارڈ سمیت دیگر مقامات پر کسان جمے ہوئے ہیں اور ان قوانین کو منسوخ کرانے کے لیے بضد ہیں۔ 
واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے گذشتہ روز ہی عندیہ دیا تھا کہ وہ اس مسئلہ کو جلد حل کرنے کی کوشش کرے گی۔عدالت نے مرکزی حکومت کے رویے پر شدید نکتہ چینی کی تھی اور واضح لفظوں میں کہا تھا ” ہم اس معاملے کا تصفیہ چاہتے ہیں۔ آپ جس طرح معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس سے ہم خوش نہیں ہیں۔ اس کا جلد از جلد حل نکالا جانا چاہیے“۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

حلقہ انتخاب خانیار کے ’ملک صاحب گوجوارہ ‘کے گلی کوچے خستہ حالی کا شکار، راہگیروں کو شدید مشکلات

July 20, 2025
تازہ ترین

جموں میں کانگریس کا احتجاج ناکام بنانے پر طارق قرہ برہم، دہلی میں پارلیمنٹ گھیراؤ کا اعلان

July 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں کانگریس کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے ناکام بنا دیا، کئی لیڈران گرفتار

July 20, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل

July 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?