Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کورونا معاملوں کی گراوٹ کا سلسلہ جاری، 15223نئے کیس ظاہر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 21, 2021 12:50 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملات کے گھٹتے بڑھتے ہوئے تسلسل میں گذشتہ 11 دنوں میں یومیہ معاملات 15 سے 16 ہزارکے قریب آرہے ہیں جبکہ اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ اور سرگرم معاملوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15223 نئے معاملے سامنے آگئے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گذشتہ 11 دنوں سے یومیہ معاملے 15-16 ہزار کے قریب برقرار ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19965 مریض صحتمند ہوئے جس کے ساتھ کورونا سے نجات پانےوالوں کی تعداد ایک کروڑ دو لاکھ 65 ہزار 706 اور فعال معاملات میں 4893 کی کمی ہونے سے یہ 192308 رہ گئے۔ اسی دوران 151 مریض فوت ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 869 ہوگئی۔
ملک میں ری کوری کی شرح بڑھ کر 96.75 فیصد ہوگئی ہے اور فعال معاملوں کی شرح کم ہوکر 1.81 رہ گئی ہے جبکہ اموات کی شرح اس وقت 1.44 فیصد ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
تازہ ترین
جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز
برصغیر
وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما
تازہ ترین
’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا
برصغیر

Related

تازہ ترینجموں

لینڈ سلائیڈنگ کے دوران یاتری کی موت پرایل جی منوج سنہا کا اظہار افسوس

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ :سکول عمارت پر پتھر گرآنے سے ایک طالبعلم ازجان،چار زخمی

July 21, 2025
تازہ ترینکشمیر

دریائے جہلم کے کنارے کھنہ بل اننت ناگ میں 30سالہ نوجوان کی نعش برآمد

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?