سرینگر//کشمیر یونیورسٹی نے تمام شعبہ جات اور سٹیلائٹ کیمپس میں تعینات اساتذہ کی سرمائی تعطیلات میں 7فروری تک توسیع کا اعلان کیا ہے ۔یونیورسٹی کے ڈپٹی راجسٹرار اکیڈیمکس کی طرف سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے تمام تدریسی شعبہ جات میں سرمائی تعطیلات کو7فروری2021تک توسیع دی جاتی ہے۔