Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

سرحدوں پر صورت حال بدلنے کی کوشش کا منہ توڑ جواب دیں گے : راج ناتھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 3, 2021 3:24 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ییلہانکا،بینگلورو// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بدھ کو چین کا نام لئے بغیر کہا کہ ہندوستان سرحدوں پر صورت حال میں یک طرفہ تبدیلی کرنے کی کوششوں کو کسی حال میں کامیابی نہیں ہونے دےگا اور فوجیں ملک کی سالمیت اور اتحاد کی ہر قیمت پر حفاظت کرنے کےلئے تیار ہیں۔ سنگھ نے آج یہاں ایشیا کے سب سے بڑے ایئر شور ایئرو انڈیا کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے موقع پر کہا کہ ہندوستان کو کئی محاذ پر ایک ساتھ چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔” ایک طرف سرحد پار سے دہشت گردوں کی ناپاک کوششیں جاری ہیں تو دوسری طرف جہاں سرحدوں کا تعین نہیں ہوا ہے وہاں انہیں بدلنے کی یک طرفہ کوشش کی جارہی ہے“۔انہوں نے کہا،”ہم نے لمبے وقت سے افواج کی طاقت کے دم پر متنازع سرحدوں میں تبدیلی کرنے کی کوششوں کو دیکھا ہے۔ہندوستان چوکس اور محتاط ہے۔ ہم اپنے لوگوں اور سالمیت کی حفاظت اور ان کوششوں کو ہر قیمت پر ناکام کرنے کےلئے پوری طرح تیار ہیں۔“
انہوں نے کہا کہ تین دن تک چلنے والی یہ نمائش ہندوستان کی حفاظت اور ایرواسپیس کے شعبہ میں مسلسل بڑھتی ہوئی طاقت کی علامت ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ خود انحصار ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں میل کا پتھر ثابت ہوگی۔ افواج کی تجدید کاری اور ہندوستان کو حفاظتی مصنوعات کی برآمدات کا گڑھ بنانے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کےلئے اگلے سات برسوں میں 130 ارب ڈالر کے منصوبے تیار کئے جارہی ہیں۔ مینوفیکچرنگ کی سہولیات کے لئے متعدد یونٹ تعمیر کیے جارہے ہیں جہاں جدید ترین دیسی ہتھیاروں کا نظام بنایا جارہا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستان میں اب تک کی جانے والی سب سے بڑی ڈیل کے تحت ، ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو فضائیہ کے لئے ہزار کروڑ کی لاگت سے 83 دیسی تیجس مارک 1 اے لڑاکا طیارے بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی
تازہ ترین
جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
برصغیر
ریاستی درجہ بحالی کا مطالبہ :کانگریس نے کبھی بھی تعاون نہیں مانگا:وزیراعلیٰ عمرعبداللہ
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترینکشمیر

لیفٹیننٹ گورنر نے ملی ٹینسی سے متاثرہ خاندانوں کیلئےمخصوص ویب پورٹل کا افتتاح کیا

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا: ساڑھے تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا استعفیٰ منظور، پارلیمنٹ میں سیاسی ردعمل اور آئینی پیشرفت جاری

July 22, 2025
برصغیرتازہ ترین

بھارتی فوج کو امریکہ سے اپاچی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ موصول، فوج نے اہم سنگ میل قراردیا

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?