سرینگر//وسطی ضلع بڈگام میں جمعہ کو ایک لکڑی چیرنے والی مشین (بینڈ سا) کے اندر پیش آئے حادثے میں ایک32سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔
یہ حادثہ ضلع کے لالپورہ، بیروہ علاقے میں پیش آیا جہاں نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق مذکورہ شہری کام کے دوران بینڈ سا مشین میں اُلجھ کر جہاں بحق ہوگیا۔
مہلوک کی شناخت ہلال احمد خان ولد اسماعیل خان کے طور کی گئی ہے۔