سرینگر کا ڈاکٹر اننت ناگ میں حرکت قلب بند ہونے سے فوت

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//جنوبی ضلع اننت ناگ میں پیر کو ایک ڈاکٹر حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوگیا۔
نیوز ایجنسی کے این او نے چیف میڈیکل آفیسر اننت ناگ مختار احمد شاہ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ڈاکٹر عاشق حسین ساکن لالبازار سرینگر اننت ناگ میں اپنے کلنک پر تھا جب اُس پر دل کا دورہ پڑا۔
عاشق کو ضلع استپال اننت ناگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *