ہفتہ وار مرمت کیلئے سرینگر۔جموں شاہراہ کل بند رہے گی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//سرینگر۔جموں شاہراہ کل یعنی جمعہ کو ہفتہ وار مرمت کیلئے بند رہے گی۔
حکام کے مطابق ناشری اور جواہر ٹنل کے درمیان گاڑیوں کو کسی بھی طرف سے چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
تاہم حکام نے کہا کہ جموں سے پتنی ٹاپ، دوڈہ، بھدرواہ اور کشتواڑ کیلئے چلنے والی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔
قابل ذکر ہے کہ کشمیرشاہراہ کو گذشتہ کچھ عرصہ سے ہفتہ وار مرمت کیلئے جمعہ کے روز گاڑیوں کی آوا جاہی کیلئے بند رکھا جاتا ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *