Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ہندوپاک افواج کے مابین سرحدی جنگ بندی معاہدہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

  کہا بندوقیں خاموش ہونے سے سکون سے سو سکتے ہیں

 راجوری+پونچھ// راجوری اور پونچھ کے سرحدی باشندوں نے ایک ایسے وقت کا خواب دیکھا ہے جس میں ہندوستانی اور پاکستانی فوج کی بندوق خاموش ہوجائے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا اعادہ کیا جائے۔ہاٹ لائن پر ڈی جی ایم او سطح کی بات چیت جمعرات کو ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین ہوئی جس میں دونوں فریقوں نے سرحدوں پر جنگ بندی کے عزم کا اعادہ کیا۔راجوری کے گاؤں ایل او سی نائکا پنجگرائین کے ذاکر حسین نے بتایا"ہم یہی مطالبہ برسوں سے کر رہے ہیں" ۔انہوں نے مزید کہا "فائر بندی کی خلاف ورزی اور کنٹرول لائن پر فائرنگ اور گولہ باری ہماری زندگی کی سب سے بڑا رکاوٹ ہے اور اس کا خاتمہ ایک خواب کی طرح ہونا ہے"۔ راجوری کے علاقے ڈونگی ایل او سی کے ایک شخص سریش شرما نے بتایا کہ فائرنگ اور گولہ باری کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔شرما نے کہا"فائرنگ اور گولہ باری سے عام شہریوں کے ساتھ ساتھ وردی والے مردوں کے لئے بھی تکلیف ہے اور سرحدوں پر جنگ بندی سے یہ سب ختم ہوگا" ۔میندھر کے بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص جاوید اختر نے کہا"ایل او سی کے علاقوں میں بسنے والے لوگوں کے دکھوں کا کوئی خواب بھی نہیں دیکھ سکتا جن کو ہر روز نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے"۔انہوں نے دونوں اطراف کی فوجوں کے ساتھ ساتھ حکومتوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ڈی جی ایم او سطح کی بات چیت میں کئے گئے معاہدہ کو من وعن نافذ کیا جائے۔سماجی و سیاسی کارکن شاہپور فیض اکبر راٹھور نے سرحد پر بندوقوں کے خاموشی کو انسانیت کا خراج قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانوں کے خون خرابہ کسی  بھی مسئلے کاحل نہیں ہے بلکہ بات چیت سے کوئی بھی مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بات چیت کا راستہ آگے بڑھاکر دونوں پڑوسی ممالک کو اتحاد کی راہیں ہموار کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز بعد جو پیش رفت ہوئی ہے یہ ایک خوش آئیند پیشرفت ہے اس سے سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔اس دورانجموں مسلم فرنٹ نے پاک بھارت جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ صدر قاضی عمران نے کہا کہ انسانوں کی خونریزی کا کوئی حل نہیں ، بات چیت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ اس تاریخی معاہدے سے سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کو فائدہ ہوگا جو ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔جے ایم ایف جنرل سکریٹری ، محمد صادق نے بھی معاشرے کے ہر طبقے اور مذہبی سربراہوں سے معاشرے میں امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی اپیل کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

July 8, 2025
پیر پنچال

راجوری میں شدید بارش سے معمولاتِ زندگی مفلوج، کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال شہری پریشان، دکانیں زیر آب، زمین کھسکنے سے کئی ایکڑ اراضی تباہ، رہائشی مکان شدید متاثر

July 7, 2025
پیر پنچال

چھترال پل ایک بار پھر سیلاب کی نذر،روزانہ سینکڑوں افراد متاثر درجنوں دیہات اور ہزاروں افراد کاتحصیل و ضلع ہیڈکوارٹر سے کٹ جانے کا خدشہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?