وزیر اعظم مودی نے ایمز جا کر کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
نئی دہلی // وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز یہاں واقع آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمز) جا کر کورونا وائرس ( کووڈ 19) سے بچاو¿ کے لئے ویکسین کی پہلی خوراک لی۔
اس کی اطلاع مودی نے ٹویٹ کر کے دی اور لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا” آج ایمس جا کر ویکسین کا پہلا ڈوز لیا“۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *