کشمیرمیں چار دنوں بعد موسم بہتر، 14 اور 15 مارچ کو مزید بارش کی پیش گوئی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// وادی کشمیر میں سنیچر کوچار دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم میں بہتری واقع ہوئی ہے اور شبانہ درجہ حرارت میں بھی اضافہ درج ہوا ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 14 اور 15 مارچ کو موسم ایک بار کروٹ بدل سکتا ہے جس کے باعث میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ موسم میں 16مارچ سے بہتری واقع ہونے کا امکان ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *