چیتے کے حملے میں زخمی جنوبی کشمیر کا شہری چل بسا

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں گذشتہ روز چیتے کے حملے میں زخمی شہری منگل کو سکمز صورہ میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق 55سالہ عبد الصمد دیگر تین شہریوں کے ساتھ گذشتہ شام چیتے کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوا تھا۔
اُسے ضلع اسپتال کولگام سے سکمز صورہ منتقل کیا گیا تھا جہاں اس نے شدید زخموں کی تاب نہ لاکر آخری سانس لی۔ 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *