ملک میں کورونا وائرس کے تقریباً 36 ہزارنئے کیس

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
نئی دہلی// ملک بھر میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔
19) ایک بار پھر تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے اورگزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران تقریباً 18،000 ایکٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
اسی عرصہ کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے تقریبا چھتیس ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *