ڈوڈہ میں ماروتی کارحادثے کا شکار، نوجوان لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
ڈوڈہ //بھدرواہ سے ڈوڈہ آرہی ایک ماروتی گاڑی منگل کو دس بجے کے قریب پل ڈوڈہ کے نزدیک حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔
 جاں بحق نوجوان کی شناخت امجد حسین (35)ولد شوکت علی قاضی ساکن بھالہ کے طور پر ہوئی ہے۔امجد جموں و کشمیر پولیس میں بطور کانسٹیبل ایس ایس پی دفتر ڈوڈہ میں تعینات تھا۔
 

 

Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *