جنوبی کشمیر کے اچھہ بل علاقے میں سڑک حادثہ، 49 سالہ شہری از جان

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں 49 سالہ شہری لقمہ اجل بن گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اچھہ بل کے تھجوارہ علاقے میں ایک کالج کے نزدیک ایک ٹپر نے ایک راہ چلتے شہری کو ٹکر مار دی۔
انہوں نے بتایا کہ وہاں موجود لوگوں نے مذکورہ شہری کو فوری طور گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *