سرینگر//سیکورٹی فورسز نے منگل کو شمالی ضلع بارہمولہ میں پٹن کے ماگرے پورہ علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق فوج، سی آر پی ایف اور پولیس اہلکاروں نے مشترکہ طور جنگجوﺅں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد ماگرے پورہ کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔
طلاعا ت کے مطابق علاقے میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔