ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 72 ہزار سے زائد نئے کیس

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
نئی دہلی ، یکم (یواین آئی ) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یومیہ کیسز بڑھ کر 72 ہزار سے تجاوز کر گئے۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعرات کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 72330 نئے کیس سامنے آئے۔
کورونا وائرس کسوں میں روز افزوں اضافے کو لیکر عوامی حلقوں میں تشویش پائی جاتہی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *