شمالی کشمیر کے سوپور میں سیکورٹی فورسز کا جنگجو مخالف آپریشن

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے سنیچر کوشمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور میں جنگجو مخالف آپریشن شروع کرتے ہوئے سعدپورہ علاقے کو محاصرے میں لیکرتلاشیاں شروع کیں۔
اطلاعات کے مطابق فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے زینہ گیر بیلٹ کو محاصرے میں لیکر سبھی راستے بند کردئے۔
حکا م کے مطابق یہ آپریشن علاقے میں جنگجوﺅں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد شروع کیا گیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *