Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

میانما رمیں فوج کے خلاف انوکھا احتجاج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نیپیداو//میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے احتجاج کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں رنگے ہوئے انڈے اٹھائے، جن پر جمہوری حکومت کا تختہ پلٹنے والی فوج کے خلاف نعرے درج تھے۔ ینگون میں مظاہرین کے ایک گروہ نے انسین کے علاقے میں شاہراہ پر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ ادھر میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈالے میں مظاہرین موٹرسائیکلوں پراحتجاج کے لیے گھروں سے نکلے۔ یاد رہے کہ میانمر کی فوج نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے مظاہرین اور حزب اختلاف کے خلاف کریک ڈاون شروع کررکھا ہے۔ادھرلولو آنگ اور دیگر کاشتکار جو میانمار کے دوافتادہ شمالی علاقہ کچم میں مقیم ہیں، اپنے دیہاتوں اور کھیتوں میں واپس آگئے ہیں کیونکہ آئندہ سال کی فصلیں ان کی عدم واپسی کے نتیجہ میں خطرہ میں پڑ جائیں گی لیکن جاریہ سال فبروری میں فوجی بغاوت کی وجہ سے کاشتکار بمشکل اپنے عارضی مکانوں سے تخلیہ کرنے پر راضی تھے لیکن ان کا کہنا ہیکہ فوج سے درپیش خطرہ کی وجہ سے وہ میانمار کے مرکزی گنجان آباد علاقوں یانگون اور مانڈلے سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں کیونکہ فوج اور اقلیتوں کی نیم فوجی تنظیموں کے درمیان جھڑپ کی وجہ سے سرحدی علاقوں میں پڑوسی ملک تھائی لینڈ سے متصل علاقوں میں رہنے والے افراد فوج کے دھاوؤں کے خطرہ سے دوچار ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?