سری نگر// وادی کشمیر میں خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وادی میں 5 سے 7 مئی تک موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔