جموں// جموں وکشمیر میں جاری کورونا کرفیو سے سرمائی راجدھانی جموں میں فضائی آلودگی کی سطح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرمائی دارلحکومت جموں میں گذشتہ پندرہ دنوں سے جاری کورونا کرفیو سے ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بند رہنے سے فضائی آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔