سرینگر//جموں کشمیر میں بدھ کو 3969کورونا وائرس کے نئے کیس سامنے آئے۔ اس دوران62افراد مہلک وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔
اعداد و شمار کے مطابق سرینگر ضلع میں675،بارہمولہ میں371،بڈگام میں411،پلوامہ میں 171،کپوارہ میں 190،اننت ناگ میں311،بانڈی پورہ میں113،گاندر بل میں118،کولگام میں149اور شوپیان میں85کیس سامنے آئے۔
ضلع جموں میں493،ادھمپور میں154،راجوری میں142،ڈوڈہ میں64،کٹھوعہ میں148،سانبہ میں112،کشتواڑ میں25،پونچھ میں106،رام بن میں68اور ریاسی ضلع میں63کیس سامنے آئے۔