گرداس پور// پنجاب کے ضلع امرتسر میں ہند-پاک سرحد پر بارڈر سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی جانب سے ایک پلاسٹک پائپ کے ذریعے ہندوستان میں بھیجی جانے والی 40 کلو ہیروئن برآمد کی ہے ۔بی ایس ایف نے اسمگلروں پر 62 راؤنڈ فائر کیے لیکن اسمگلر اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر ہیروئن چھوڑ کر پاکستان کی جانب بھاگ گئے ۔