جموں// ضلع راجوری کے سندر بنی علاقے میں منگل کی صبح بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کی لاش پر اسرار حالت میں پائی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع راجوری کے سندر بنی علاقے میں صبح قریب ساڑھے نو بجے ایک بی ایس ایف اہلکار کو دوران ڈیوٹی مردہ پایا گیا۔
معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔