Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

نئے سیاحتی مراکز میں تقریبات کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ایک منعقدہ میٹنگ کی صدارت کی تاکہ محکمہ سیاحت کی جانب سے نئے سیاحتی مقامات کو اُجاگر کرنے اور اُنہیں فروغ دینے کے لئے مختلف سرگرمیوں کا جائز ہ لیا جائے۔میٹنگ کو بتایا گیا کہ محکمہ سیاحت مقامی او ربیرو ن ملکی سیاحو ںکو یوٹی کی طرف راغب کرنے کے لئے مختلف تقریبات کا اہتمام کر رہا ہے ۔ حال ہی میں جموں وکشمیر میں سیاحت سے متعلق تقریبات ، سرگرمیوں اور سیاحتی منزلوں کو فروغ دینے کے لئے ملک کے بڑے شہروں میں کئی روڈ شو زمنعقد کئے گئے ہیں۔مزید بتایا گیا کہ ’’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘‘ کے ایک حصے کے طور پر محکمہ اکتوبر 2021ء کے آخری ہفتے میں ایک تقریب کا اہتمام کرے گا جس میں حافظ نغمے،کلام خسرو ، کلام بابا فرید،قوالی ، بائو ل صوفی لوک ، درویش صوفی رقص اور ہزری کتھک کے علاوہ تصوف پر اَدبی سمینار او رمقامی فنون ، خطاطی او رصوفی روایات کی نمائش شامل ہوگا۔محکمہ سیاحتی فیسٹولوںجیسے سونہ مرگ خزاں فیسٹول ، پہلگام وِنٹرفیسٹول ، کھڈینار کلچرل فیسٹول، گلمرگ سنو فیسٹول ،بسوہلی آرٹ فیسٹول ، ماتا ویشنودیوی سنگیت سمیلن ، کشتواڑ زعفران توڑنے کا فیسٹول اور سچیت گڈھ سیما درشن فیسٹولوں کو بھی فروغ دے گا۔اِسی طرح خزاں او رہائوس بوٹ فیسٹول ، زعفرانی فیسٹول ، کرسمس او رنئے سال فیسٹول اور کشمیر میںمقیم مقامات کو فروغ دینے کے لئے سرمائی کارنیول کا اہتمام کیا جائے گا۔دیہی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے یہ کہاگیا کہ جموں وکشمیر میں شناخت شدہ دیہی سرکٹس بشمول گلمرگ میں ہوکرسر ۔ پریہاس پورہ ۔ گوہان ،کپواڑہ میں وڈر بالا، نوگام ماور ، لولا ب ، بڈگام میں چرارِ شریف، دودھ پتھری ، یوسمرگ اور بانڈی پورہ میں سدر کوٹ پائین، وٹلب میںمخصوص سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔چیف سیکریٹری نے محکمہ سیاحت سے کہا کہ وہ 75نئی سیاحتی جگہوں کو فروغ دیں تاکہ جامع سہولیات کو مربوط انداز میں ترقی دے کر تفریحی سرگرمیوں ، ضیافتیں اور بیت الخلاء کی مناسب فراہمی ہو ۔ محکمہ سے کہا گیا کہ وہ نومبر سے جنوری تک تین ماہ کے سیاحتی میلے کا اہتمام نئے سیاحتی مقامات اور جگہوں پر کرے۔ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے محکمہ مزید ہدایت دی کہ وہ جموںوکشمیر کے ثقافتی او رتعمیراتی ورثے کو محفوظ ، بحال او رفروغ دے ۔اُنہوں نے محکمہ سے کہا کہ وہ ٹریکنگ مہمات، مائونٹین بائیک مہم جوئی اور شناخت شدہ مقامات کے بارے میں بیداری پیداکریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جے اینڈ کے بینک کی‘یووا اُڑان‘ مہم شروع ۔137000 کاروباری اداروں کا قیام

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔45,589 چھتوں پر سولر پلانٹس کی تنصیب ۔3400 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی گنجائش

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?