Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

بجلی نظام کو بہتر بنانے کے حکومتی دعوے سراب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 14, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //محکمہ بجلی اپنی نااہلی کا نزلہ عام صارفین پر گرا رہا ہے کیونکہ متعدد سکیموں پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی وادی میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم کاری نظام میں بہتری نہیں لائی جا سکی ہے اور ابھی بھی یہاں کے صارفین 50فیصد (ٹی اینڈ ڈی ) نقصان سے دوچار ہیں ۔تاہم محکمہ کا دعویٰ ہے کہ گذشتہ 3برسوں میں 9فیصد نقصانات کو کم کیا گیا ہے جبکہ 7برس قبل محکمہ کا کہنا تھا کہ وادی میں ٹی اینڈ ڈی نقصانات 61فیصد ہے۔ اگر اس کا تناسب نکالا جائے تو محکمہ نے اس نقصانات کو  7 برسوں میں صرف 11فیصد کم کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 50فیصد کا نقصان بھی صارفین کی گردن پر تلوار کے مانند ہے ۔ بجلی کی ترسیل وتقسیم نظام میں معقولیت لانے اور بنیادی ڈھانچے کو استوار کرنے کیلئے مرکزی حکومت کی متعدد اسکیموں کے تحت کروڑوں روپے صرف کئے جانے کے باوجود وادی کا بجلی نظام زبوں حالی کا شکار ہے۔ سوبھاگیہ سکیم سے لیکر آر اے پی ڈی آر پی کے علاوہ دین دھیال اور پرائم منسٹر ڈیولپمنٹ سکیموں کے تحت وادی کے بوسیدہ بجلی ترسیلی نظام کو بدلنے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کے دعویٰ ہو رہے ہیں، اور اب سمارٹ میٹرنگ کا کام بھی ہو چکا ہے، اس سے قبل بھی آر جی جی وائی سکیم کے تحت پیسے خرچ کئے گئے، لیکن یہاں کا ترسیلی نظام نہ بدلا اور نہ ( ٹی اینڈ ڈی) نقصانات میں کوئی بہتری آئی ۔صورتحال سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وادی میں اْن سکیموں سے عام صارفین کو کوئی فائدہ نہیںہوا ہے۔اکثر علاقوں کی شکایات ہیں کہ وہاں عرصہ دراز سے تاریں اور کھمبے نہیں بدلے گئے ہیں اور ترسیلی لائنیں عارضی کھمبوں کیساتھ بندھی ہوئی ہیں۔جبکہ سرکار کا دعویٰ تھا کہ سال2020میں ہر گھر کو بلا خلل بجلی فراہم ہو گئی لیکن جس طرح سے شہر ویہات کا بجلی نظام ہے اْس سے یہ صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ محکمہ کو اس ہدف کو پورا کرنے میں ابھی بھی کئی سال لگ سکتے ہیںکیونکہ جب تک ٹی اینڈ ڈی نقصانات پر کوئی خاطر خواہ منصوبہ نہ بنایا گیا تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔محکمہ بجلی کے حکام نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا کہ ابھی بھی کشمیر وادی میں 50فیصد کے آس پاس (ٹی اینڈ ڈی)نقصان ہو رہا ہے اور گذشتہ 3برسوں میں اس نقصان میں 9فیصد بہتری آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیر وادی میں سمارٹ میٹرنگ کا کام شدو مد سے جاری ہے اور کام مکمل ہونے کے بعد اگلے 5برسوں میں یہ نقصان صرف 20فیصد تک رہ جائے گا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ | ہندوپاک فوری جنگ بندی پر متفق | تیسرے ملک میں بات چیت کو آگے بڑھانے پر بھی رضا مند

May 11, 2025
صفحہ اول

زمینی، فضائی اور سمندری فوجی کارروائی بند | بات چیت کا ایک اور دور 12 مئی کو : مسری

May 11, 2025
صفحہ اول

پاکستان کی مہم جوئی کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فوج

May 11, 2025
صفحہ اول

کشیدگی کا دور ختم | جنگ بندی پر اتفاق: پاکستان

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?