Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

پاکستان چار جنگوں کی شکستوں کو یاد رکھے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

ہندوستان امن کا حامی،کبھی توسیع پسندی کی پالیسی نہیں اپنائی،مادر وطن کی حفاظت کیلئے پُرعزم ہیں:لیفٹیننٹ گورنر

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے 50 ویں وِجے دیوس کے موقعہ پر 1971ء کی جنگ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں بلیدان ستمب وار میموریل پر گلباری کی اور اُنہوں نے کہا کہ ہمارے بہادر وں کی بے مثالی بہادری آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔اُنہوں نے کہا،’’ آج میں فوج ، بحریہ اور فضائیہ کے بہادر سپاہیوں اور اَفسران کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے 1971ء کی جنگ میں شاندار بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کیا ۔ میں ان تمام بہادروں کو عقیدت کے ساتھ سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اِس جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ ہماری قوم ان کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔ِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے سابق فوجیوں اور ویر ناریوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے تمام رینکوں ، سابق فوجیوں اور ان کے کنبوں کے اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے انہیں ہماری مسلح افواج کی شاندار میراث کو آگے بڑھانے کی تلقین کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہندوستان قدیم زمانے سے ہی اَمن کا حامی رہا ہے اور اس نے سپر پاور ہونے کے باوجود کبھی توسیع پسندی کی پالیسی نہیں اَپنائی۔اُنہوں نے کہا ،ہم اَمن بقائے باہمی ، باہمی ہم آہنگی کی اقدار کو جیتے رہیں اور ’’ واسودھا ئیو کٹمبکم ‘‘ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا ، لیکن ،ہم نے کبھی بھی اَپنی حفاظت کو کم نہیں کیا او رہر چیلنج کو کامیابی سے فتح کیا۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوَت ، ان کی اہلیہ اور تمام 11 اَفسران اور جوانوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا جو حال ہی میں ایک فضائی سانحہ میں شہید ہوئے تھے۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے پڑوسی ملک کے مذموم عزائم کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بہادر سپاہیوں کی قابلیت اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم اپنی مادر وطن کی حفاظت کے لئے پُرعزم ہیں۔انہوںنے کہا کہ دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی فیکٹری چلانے والے پڑوسی ملک کو 1947ء، 1965ء، 1971 ء اور 1999 ء کی منہ توڑ شکستوں کو یاد رکھنا چاہیئے۔بعد میں لیفٹیننٹ گورنر نے ایک ’’ خصوصی کور‘‘جاری کیااو راشوک چکرا ایوارڈ یافتہ جموںوکشمیر پولیس کے مرحوم اے ایس آئی بابو رام کے اہل خانہ کی موجودگی میں نقاب کشائی کی۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا ، جی او سی ۔اِن۔نادرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وائی کے جوشی ،ڈی جی پی جے اینڈ کے دلباغ سنگھ، جی او سی رائزنگ سٹار کور لیفٹیننٹ جنرل پی این اننت نارائنن،جی او سی وائٹ نائٹ کور لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ،صوبائی کمشنر ڈاکٹر راگھو لنگر ، جی او سی ٹائیگر ڈویژن میجر جنرل نیرج گوسائین نے گل دائرے چڑھائیں اور بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کئی فوجی سابق فوجیوں بشمول آنر ی کیپٹن بنا سنگھ پی وی سی ، آنجہانی میجر موہت شرما کی اہلیہ لیفٹیننٹ کرنل رشماسرین اور دیگر فوجی او رسول معززین نے بھی بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025
جموں

منوج سنہاکا سرحدی اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?