Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

الیکٹرک بسیں آزمائشی طور چلانے کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2021 12:27 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون سے تریکوٹہ نگر تک الیکٹرا گرین ٹیک کی الیکٹرک بس میں سواری کی ، جو جموں و کشمیر میں انٹر سٹی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سہولیات کو بڑھانے کیلئے آزمائشی طور پر چل رہی ہے ۔ اے جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ اولیکٹرا گرین ٹیک لمٹیڈ  ارون کمار نے لیفٹیننٹ گورنر کو سواری کے دوران بس کے کام کاج ، خصوصیات اور تکنیکی پہلوؤں کے بارے میں آگاہ کیا ۔ انہوں نے لفٹینٹ گورنر کو آگاہ کیا کہ یہ ایک سات میٹر اولیکٹرا کے 6 الیکٹرک بس ہے جس میں 24 پلس ڈرائیور کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور 80 فیصد چارج کی حیثیت کے ساتھ سنگل چارج رینج 160 کلو میٹر ہے ۔ دیگر خصوصیات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے اے جی ایم نے ایل جی کو بتایا کہ بس میں جی پی ایس ، پبلک اناؤنسمنٹ سسٹم ، ائیر کنڈیشنر ، اسمارٹ ٹکٹنگ ، فی سیٹ USB2 پورٹس ، ایمر جنسی اسٹاپ وغیرہ بہت سی دیگر جدید خصوصیات ہیں ۔ بس کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کمپنی کے نمائندوں کو مشورہ دیا کہ وہ سفر کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے مناسب سامان رکھنے کی جگہ رکھیں ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں و کشمیر حکومت یو ٹی میں عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے اور کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم میں بے مثال اضافہ سے ریونیو میں بھی اضافہ ہو گا کیونکہ آپریشنل نقل و حمل کے نیٹ ورک میں زیادہ سے زیادہ قابل عمل اور منافع بخش راستوں کو شامل کیا جائے گا ۔ الیکٹرک بس اپنے تکنیکی ، میکنیکل استحکام اور دیگر عملی پہلوؤں تک رسائی کیلئے مختلف شہروں اور اندرون شہر راستوں پر چلائی جائے گی ۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اولیکٹرا گرین ٹیک لمٹیڈ کے چیئر مین کے ساتھ میٹنگ کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے ان سے آزمائشی بنیادوں پر ایک جموں اور ایک سرینگر کیلئے دوالیکٹرک بسیں بھیجنے کو کہا تھا ۔ 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025
کشمیر

سفیدوں سے نکلنے والے روئی کے گالے | الائی پورہ پلوامہ میں لوگ انفیکشن کا شکار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?